ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید الضحی پر معروف فلاحی ادارے ہی کھالیں جمع کریں گے، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اجازت نامےرکھنےوالےمعروف فلاحی ادارے ہی  عید الضحی پر کھالیں جمع کریں گے۔

ڈاؤ انٹرنیشنل ڈینٹل کالج کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم چاہتے ہیں مساجد اور علماء کرام کے ذریعے قربانی کے جانور حاصل کئے جائیں، ہماری کوشش ہے کہ سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگیں، مرکزی مویشی منڈی سےمتعلق وفاق سے بات کریں گے۔

ناصر حسین شاہ نے  کہاکہ اب وزیر اعظم خود کہہ رہے ہیں کہ انہیں مائنس کرنے کی کوشش ہورہی ہے، اسپتال میں بہترین اسٹاف مقررکیاگیاہے،وزیراعلیٰ سندھ نےبھی اسپتال کادورہ کیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں