ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک میچ میں دو کے بجائے تین ٹیمیں کھلیں گی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں ، ایسے میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے نئے فارمیٹ ‘تھری ٹیم کرکٹ’ کو 18 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق ایک ہی میچ میں ایک ساتھ تین ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، جو 18 جولائی سے شروع ہوگا۔

کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے 18 جولائی کا انتخاب ‘نیلسن منڈیلا انٹرنیشنل ڈے کے باعث کیا ہے۔

سینچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں ہونے والے یکجہتی کپ میچ میں 3 ٹیمیں ایک ساتھ میدان میں ہوں گی، جن کی قیادت کا گیسو ربادا، کوئنٹن ڈی کوک اور اے بی ڈویلیئرز کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں