ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میں مائنس ون کی نہیں مائنس آل کی بات کرتا ہوں،مولانا فضل الرحمن

حیدرآباد:  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ  مولانا فضل ارلرحمن کا کہنا ہے کہ میں مائنس ون کی نہیں مائنس آل کی بات کرتا ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ دھرنے کے بعد حکومت  کا ڈاؤن فال شروع ہوگیا تھا ، اب ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ملک سنگین معاشی بحران کا شکار ہے،اگر خود مستعفی ہوجائیں تو بہتر ہے،ورنہ ذلیل ہوکر جانا پڑے گا۔

مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس 9جولائی کو ہوگی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو اجلاس میں بلایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں