ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام قربانی سے متعلق بنائے گئے ایس او پیز پر عمل کرے، وزیراعظم کی اپیل

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے وہ عید الاضحیٰ پراحتیاط کونظراندازنہ کریں، گزشتہ عید پرہم نے لاپرواہی کی جس کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیلا، قوم سے اپیل ہے کہ وہ نہ ہو جو ہم نے گزشتہ عید پر کیا۔ قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں قوم سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے، دیگر ممالک کے نسبت پاکستان میں اس وبا سے اموات کم ہوئیں۔

واضح رہے کہ ڈھائی سوبستروں پرمشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ اسپتال ریکارڈ 40 دن میں تعمیرکیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں