ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سربیا: پولیس نے 71شہریوں کو گرفتار کرلیا‘ مظاہروں کا سلسلہ جاری

بلغراد (انٹرنیشنل ڈیسک) سربیا میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے تناظر میں کیے گئے لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے 71شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد میں برطانیہ اور تیونس سے تعلق رکھنے والے شہری بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا،جس کے بعد منگل کے روز سے مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی پولیس اور مظاہرین کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں ہوئی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں