ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہماچل پردیش میں بھارتی فوج کی کارروائی‘ 6 ناگا باغی ہلاک

شملہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں میانمر کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی کارروائی میں 6ناگا باغی ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کی صبح ناگاباغیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں۔ ہماچل پردیش میں گھنے جنگلات میں پولیس اور نیم فوجی دستوں نے جنگجو باغیوں کے ٹھکانے کی جانب پیش قدمی کی تو انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔ کارروائی کے دوران ایک سیکورٹی اہل کار کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں