ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف مختصر دورانیے کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ستمبر میں انگلینڈ میں 3 ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ ٹی 20میچز4، 6 اور8 ستمبرکو کھیلے جائیں گے جب کہ ون ڈے میچز12،10 اور 15 ستمبر  کو ہوں گے۔

آسٹریلین ٹیم پر 14 روز کا قرنطینہ مکمل کرنےکی پابندی نہیں ہو گی اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ آسٹریلوی ٹیم پرائیویٹ طیارے کے ذریعے انگلینڈ پہنچے گی۔

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم  انگلش سرزمین پر پہنچے گی، پاکستان اور انگلینڈ  کے مابین سیریز کا آغا ز 5 اگست وے ہوگا ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں