ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اداکارہ میرا کوشدید مالی مشکلات کا سامنا

 لاہور: اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔

اسکینڈل کوئین اوراپنی گلابی انگریزی سے مشہوراداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی، جس میں انہوں نے  آرٹسٹ اسپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے۔

فارم میں اداکارہ میرا نے ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھراور7 افراد زیرکفالت ظاہرکئے ہیں، فنڈ سے مستحق فنکاروں کو 5 ہزار جاری کیے جاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں