ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش ہوچکی: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش ہوچکی، چاند آج نظر آجائے گا۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ذوالحجہ 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہو چکی، کراچی اور گرد و نواح میں آج چاند نظر آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بادل ہونے کی صورت میں رویت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں