ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، 1شخص جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پلانٹڈ لگ رہا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے ،زخمیوں کوبطی امداد کی فراہمی کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

دوسری جانب پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرےلے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں