ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سان فرانسسکو بھارتی شہریت ترمیمی بل کو نامنظور کرنے والا چھٹا امریکی شہر بن گیا

سان فرانسسکو مودی سرکار کی جانب سے لگائی گئی قومی رجسٹر پر شہریوں کی پابندی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کو نامنظور کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر بن گیا ہے۔

منگل کو سٹی کونسل کے اجلاس میں ، انصاف اور احتساب کے اتحاد کے ساتھ ساتھ دیگر مقامی سان فرانسسکو کی تنظیموں نے سی اے اے اور این آر سی کو، اقلیتوں اور ذات پات کی آڑ میں لاکھوں مظلوم افراد کو بے ریاست کرنے کا قانون قرار دیا ہے۔

تنظیموں میں مسلم ادارے جیسے امریکن انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک ہسٹری اینڈ کلچر اور سان فرانسسکو مسلم کمیونٹی سنٹر بھی شامل ہے جبکہ اس کے علاوہ سان فرانسسکو انٹر فیتھ کونسل ، سان فرانسسکو ہیومن رائٹس کمیشن بھی اس ترمیمی بل کو نامنظور کرنے میں شامل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں