ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپاف سمیت سندھ کے جیالے پی پی چیئرمین بلاول زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں، مراد خان

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سپاف کی جانب سے حیدر آباد پریس کلب کے سامنے بلاول زرداری کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری لالا مراد خان نے کہاکہ احسان اللہ احسان نے نیازی حکومت کے ساتھ ملکر دھمکیاں دی ہیں، ہم اے پی ایس اسکول کے طلبہ کے قاتل احسان اللہ احسان اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کو بتادینا چاہتے ہیں کہ سپاف سمیت سندھ کے جیالے پی پی چیئرمین بلاول زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں، وہ بی بی شہید کا لخت جگر ہے، کسی سے ڈرنے والا نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں