ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میجر لیگ سوکر یو ایس اے کا دوسرا کوارٹر فائنل آج ہوگا

نیویارک (جسارت نیوز) نیویارک سٹی اور پورٹ لینڈ ٹمبرز فٹ بال کلب کی ٹیموں کے درمیان میجر لیگ سوکر یو ایس اے کے 25 ویں ایڈیشن کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ آج امریکی شہر کنساس میں کھیلا جائے گا۔ میجر لیگ سوکر یو ایس اے کا 25 ویں ایڈیشن امریکا اور کینیڈا میں جاری لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں ہیں اور لیگ کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ آج میزبان ٹیم نیویارک سٹی اور پورٹ لینڈ ٹمبرز کے درمیان امریکا کے شہر کنساس میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 5 اگست اور دوسرا سیمی فائنل میچ 6 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ لیگ کا فائنل میچ 11 اگست کو کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں