ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈبلیو ٹی اے کینٹکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

نکولس ول (جسارت نیوز) ڈبلیو ٹی اے کینٹکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے امریکا کی جنوب مشرقی ریاست کینٹکی کے شہر نکولس ول میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ڈبلیو ٹی اے ایونٹ ہارڈ انڈورکورٹ پر کھیلا جائے گا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں،ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور ٹینس کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ٹورنامنٹ میں امریکا کی شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز بھی کینٹکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں