ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باکسر عامر خان کی اہلیہ کے برائیڈل شوٹ کی جھلکیاں منظرعام پر

 لاہور: عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے حال ہی میں ہونے والے برائیڈل شوٹ کی کچھ جھلکیاں منظر عام پر آ گئیں۔

دلہنوں کے ملبوسات اور زیورات کی وجہ سے پہچانی جانے والی معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ ناہید کی جانب سے حال ہی میں ایک اور برائیڈل شوٹ سامنے آیا ہے۔ اس بار فوٹو شوٹ میں معروف باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ماڈل کے فرائض انجام دیئے ہیں۔

دلہن کے ملبوسات میں زیب تن فریال مخدوم کے اس شوٹ کو ’ دی رائل فیری ٹیل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں فریال دلہن کے ملبوس میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں