ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب: اسکولوں میں سعودی پرنسپلز تعینات کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے تمام اسکولوں سے غیر ملکی پرنسپلز کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام اسکولوں سے غیر ملکی پرنسپلز کو سبکدووش کردیا جائے اور ان کی جگہ سعودیوں کو تعینات کیا جائے۔

سعودی حکومت کی جانب سے اس حکم میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں جبکہ اس کا اطلاق تمام نجی اور انٹنیشنل اسکولوں پر ہوگا۔

تمام تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ایک خصوصی خط کے ذریعے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے تاہم سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے اس اچانک فیصلے کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں