ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میہڑ،غریب آدمی کی بیوی  کا علاج کرانے کی اپیل

میہڑ(نمائندہ جسارت ) حسنین کالونی کے رہائشی مزدور عنایت مگنھارنے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر روتے ہوئے کہا کہ میری بیوی صنم مگنھار 10 برس سے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کے باعث بسترے پر علیل ہے جس کے علاج کے لیے اب کو ئی چارہ نہیں بچا ہے میں حکومت اور مخیر حضرات سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کر تا ہوں کہ میری بیوی کے علاج کے لیے میری مدد کریں تاکہ میری بیوی کا علاج ہو سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں