ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کاایران کے 4جہاز پکڑنے کا دعویٰ، ایران کی تردید

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا نے تیل سے بھرے ایران کے 4 جہاز پکڑ لیے ، جہاز 11لاکھ بیرل تیل لے کر وینزویلا جا رہے تھے۔ایران پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر امریکا نے ان جہازوں کو اپنے قبضے میں لیا۔ دوسری طرف وینزویلا میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ یہ خبر ایران کے خلاف جاری امریکی پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں