ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب:الجنادریہ کے مقام پر آتش زدگی کی تحقیقات شروع

ریاض: جنادریہ میلے کے مقام پر دکانوں میں آگ لگی ہوئی ہے‘ فائربریگیڈ قابو پانے میں مصروف ہے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض میں الجنادریہ کے مقام پر خیموں اور دکانوں میں لگنے والی پراسرار آگ بجھنے کے بعد حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ محکمہ دفاع نے اس سلسلے میں تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی ہے،جس نے کام شروع کردیا ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور خوش قسمتی سے اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہری دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل محمد حمادی نے بتایا کہ جمعہ کے روز لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے خیموں اور دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں