ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 کروڑ20 لاکھ سے بڑھ گئی

واشنگٹن/ میکسیکوسٹی/ ریوڈی جنیرو (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ20 لاکھ سے بڑھ گئی ہے‘ اس مہلک وائرس کے باعث اب تک 7 لاکھ77ہزار سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ‘ اب تک ایک لاکھ 73 ہزار سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکا کے بعد برازیل میں مریضوں کی تعداد زیادہ ہے جبکہ بھارت، روس، جنوبی افریقا، پیرو، میکسکو اور چلی میں بھی لاکھوں افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں