ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں ٹارگٹ کلنگ کی خوفناک لہر بغداد اور بصرہ میں 5 سماجی کارکن قتل

بصرہ: فائرنگ کے بعد عراقی سماجی کارکن رہام یعقوب کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا ہے‘ چھوٹی تصویر مقتولہ کی ہے

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں سماجی کارکنوں کے قتل کے تازہ واقعات میں 5 سرکردہ شخصیات کو قتل کر دیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مقتولین میں بصرہ سے تعلق رکھنے والی خوراک کے شعبے کی ایک ڈاکٹر اور سرکردہ سماجی کارکن رہام یعقوب بھی شامل ہیں، جنہیں جمعرات کے روز نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق بدھ کے روز بھی ایک عراقی کارکن ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں