ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیتن یاہو کی ایک بار پھر فلسطینی قیادت کو مارنے کی دھمکیاں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ صہیونی حکومت غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزحمت حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت کی ٹارگٹ کلنگ دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی پر غور کررہی ہے۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ ہم نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے خلاف تمام وسائل کے استعمال کا آپشن کھلا رکھا ہے جس میں فلسطینی مزاحمتی قیادت کو براہ راست حملوں کا نشانہ بناکرانہیں قتل کرنا بھی شامل ہے۔ ہم یکے بعد دیگر حماس کی لیڈرشپ کو غزہ میں نشانہ بنا سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں