ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں سیلاب سے تباہی وزیر اعظم کا متاثرہ علاقوں کا دورہ

بیجنگ: چینی گاؤں سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، وزیر اعظم لی کی چیانگ متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں رواں موسم گرما کے دوران شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں کئی دریاؤں میں طغیانی آنے سے وسیع علاقہ زیر آب آ گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اکثر دیہاتی علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے وسیع رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جب کہ ہزاروں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ گزشتہ روز چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے سیلاب سے متآثرہ علاقوں کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اور متاثرین کی جلد بحالی کی ہدایات دیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں