ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشیدگی کے خاتمے کی کوشش‘ چین بھارت بات چیت کا نیا دور

بیجنگ ؍ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور بھارت کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحد پر جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جمعرات کے روز سے بات چیت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے تاہم دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دوران کسی اہم پیش رفت کی توقع بہت کم ہے۔ اُدھر نئی دہلی میں حکام نے اجلاس کی تصدیق کی ہے تاہم ساتھ ذرائع ابلاغ میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ اس نوعیت کا چوتھا اجلاس ہے اور اس سے بھی بہت زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کی جا سکتیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مئی میں شروع ہونے والے شدید اختلافات تاحال جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں