ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’مجھے ساتھی کرکٹرز للی شاہ کے نام سے پکارتے ہیں‘

شفقنا اردو: پاکستان کے ابھرتے ہوئے نو جوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا ایکشن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے دنیا کرکٹ کے لیجنڈری بالر ڈینس للی سے مشابہہ ہونے کی وجہ سے انکو الگ قسم کی توجہ مل رہی ہے۔ اور اب انہوں نے خود بتایا ہے کہ انہیں انکے ساتھی کرکٹرز آسٹریلوی لیجنڈ کے نام پر للی شاہ کہہ کر پکارتے ہیں۔

آسٹریلیا کے عظیم فاسٹ بولر ڈینس للی نے1971 سے 1984 کے درمیان 70 میچز میں 355 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

پیسر کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر بہت بڑے لیجنڈ ہیں، میں تو بس بولنگ کرتا ہوں، پوری کوشش اور اگر ان سے زیادہ نہیں تو ان جتنی محنت کرکے نام بناؤں گا، انھوں نے کہا کہ اسکواڈ کا سب سے چھوٹا رکن ہونے کے باعث تمام سینئر پلیئرز مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں