ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی بارشیں : وزیراعظم کی شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی: ‏وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال میں این ڈی ایم اے اورپاک فوج کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی اوراس کے عوام کوتنہا نہیں چھوڑیں گے، وفاقی ادارے اپنے تمام وسائل بروئے کارلائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں