ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ8ویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹرینیڈاڈ (جسارت نیوز)8ویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس اور سینٹ لوسیا زوکس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوںگی۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی قیادت رایاد ایمرٹ کریںگے جبکہ سینٹ لوسیا زوکس کی ٹیم ڈیرن سمی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ دوسرے میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز کا مقابلہ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز سے ہوگا۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی کپتانی کرس گرین کرینگے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں