ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں گورنرراج نافذکرانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر

سندھ میں گورنرراج نافذکرانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔شاہجہاں خان نامی شہری کی طرف سے دائر درخواست میں وزیراعظم، وزیراعلی سندھ اور گورنرسندھ کو فریق بناتے ہوئے کہاگیاہےکہ صوبہ سندھ میں حالات دن بدن خراب ہوتے چلے جارہے ہیں اور عوام کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتاچلا جارہاہے ایسی صورتحال پر قابوپانے کیلئے گورنرراج کا نفاذوقت کی اہم ضرورت ہے،استدعاہےکہ عدالت مفادعامہ کے تحت سندھ میں گورنرراج نافذ کرنے کا حکم دے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں