ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم، لانس نائیک مصورشہید ہوگئے جبکہ زخمی جوانوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں