ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شکاگو میں فائرنگ‘ شہری ہلاک‘ 5 زخمی

شکاگو: فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی ہلاکت کے بعد پولیس جائے وقوع کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کررہی ہے

شکاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) شکاگو میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ شکاگو ٹریبون کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ دن کے وقت پیش آیا۔ گولیوں کا نشانہ بننے والوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جب کہ دیگر 5افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مرنے والا شخص کھلے میدان میں ایک خیمے لگائے بیٹھا کھانا کھا رہا تھا کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی آئی اور اس پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی گئی۔ زخمیوں سے متعلق تفصیلات عام نہیں کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں