ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم پاکستان کی لندن میں پارٹی جائدادوںکیلیے قانونی کارروائی

لندن(صباح نیوز) ایم کیوایم پاکستان نے لندن میں پارٹی پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے بھائی سمیت دیگر 5 افراد کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔ لندن میں موجود پارٹی پراپرٹیزکی قیمت ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 10 ملین پاونڈز سے زاید بتائی جاتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں