ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کا یکم جنوری 2021ء سے سفری پابندیاں ختم کرنے کااعلان

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے یکم جنوری 2021ء سے سفری پابندیاں ختم کرنے کااعلان کر دیا ہے سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیاں لگا رکھی ہیں۔سعودی حکومت کے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوری 2021ء سے بندرگاہیں زمینی راستے بھی کھل جائیں گے یکم جنوری سے سعودی شہری بیرون ملک آمدورفت کر سکیں گے۔عمرے سے متعلق لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا کورونا کے باضابطہ ٹیسٹ کے بعد صرف مقامی افراد کو سفر کی اجازت دی جائے گی اقامے اور سفری اجازت کے حامل غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں