ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مرسڈیز کمپنی کی انجن ٹیسٹنگ میں نقل، ڈیڑھ ارب جرمانہ

امریکہ: مرسڈیز کمپنی نے دھوئیں کے اخراج کی سرکاری جانط پڑتال سے بچنے کیلئے ایک سافٹ وئیر کا استعمال کیا جس کی بنا پر عدالت نے کمپنی پر ڈیڑھ ارب کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

امریکی محکمہ ماحولیاتی تحفظ اور کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل کے دفتر نے مرسڈیز پر الزام عائد کیا کہ کمپنی نے اخراج کی جانچ سے بچنے کیلئے “ڈفیٹ ڈیوائس سافٹ ویئر” کا استعمال کرتے ہوئے ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

ادارے کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کرتے ہوئے مرسڈیز کمپنی نے ڈیزل انجنوں کے ساتھ 2009 اور 2016 کے درمیان تقریبا 2 لاکھ 50 ہزار گاڑیاں فروخت کیں جو انجن کے حساب سے ریاست اور وفاقی معیار پر پورا نہیں اترتیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں