ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم کے انگلش ٹی 20 لیگ میں سنچری

لندن: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 لیگ میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے سنچری اسکور کرڈالی۔

ابتدائی میچز میں ناکام رہنے والے بابر اعظم نے انگلش ٹی 20بلاسٹ  میں 62 گینڈوں پر114 رنز کی اننگز کھیلی ، اننگز کے دوران بابر نے 9 چوکے اور5 چھکےلگائے  جبکہ سمرسٹ نے میچ میں 66 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

اس سے قبل بابر اعظم  4 میچز میں 58رنز ہی بناسکے تھے، ورکشائر کے خلاف 42 کی اننگز کھیلنے کے بعد اگلے میچز میں 6،0 اور 10ہی سکور کر سکے تھے۔

یاد رہے کہ بابر اعظم انگلش لیگ کے سلسلے میں دورہ کے بعد سے انگلینڈ میں ہی موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں