ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے چینی سرحد پر ایس 400 دفاعی نظام کی تنصیب شروع کر دی

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک چینی سرحد کے مشرقی عسکری علاقے میں نصب 2 طیارہ شکن بیٹریوں کو ایس 400 اور 2 کو بیوک ایم ون ٹونظام سے لیس کرے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں فوجی سازوسامان کی ترسیل بھی کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں