ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چنیوٹ‘ نہر کے بند میں شگاف سے دیہات زیر آب آگئے

چنیوٹ(آئی این پی) چناب نگر کے نواحی علا قہ موضع رمدانہ کے قریب قائم سیم نہر کا بند کمزور ہو نے کی وجہ سے بڑا شگاف پڑ گیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پانی داخل ہو گیا جس سے کئی لوگ اور مویشی پانی میں پھنس گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شگاف کو پر کرنے کر نے کے لیے آپریشن جا ری ہے اس کے علا وہ اہلیان علا قہ بھی شگاف پر کر نے کے لیے امداد کررہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں