ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی لڑکیوں کی کراٹے سیکھنے میں دلچسپی بڑھ گئی

طائف (جسارت نیوز) سعودی عرب میں طائف کی خواتین کی کراٹے میں دلچسپی بڑھ گئی اور وہ لیڈیز اسپورٹس کلب میں کراٹے سیکھنے کے لیے آنے لگی ہیں۔ خواتین کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی پابندی کرتے ہوئے کراٹے سیکھ رہی ہیں۔ الاخباریہ چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ا سپورٹس کلب آنے والی سعودی لڑکیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراٹے سیکھنے سے نظم و ضبط میں اضافہ ہوتا ہے اور کسی بھی معاملے کے بارے میں فوری ردعمل دینے کا سلیقہ بھی آ جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں