ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سہراب شاخ تعمیراتی فنڈ میں کرپشن، نیب نے تحقیقات شروع کردی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نیب نے عمر کوٹ کی سہراب شاخ کے کام میں ناقص میٹریل کے استعمال کی تحقیقات شروع کردی، ٹھکیدار اپنے بچاؤ کے لیے متحرک ہوگئے۔2سال قبل عمر کوٹ کے ضلع پوروو میں سہراب شاخ کی مرمت ودیگر کام کے لیے 10 کروڑ روپے میں ٹھیکا دیا گیا تھا ،جس پر مبینہ طور پر ٹھیکیدار سے محکمہ فنانس نے 12فیصد کمیشن کے عوض بجٹ منظور کرویا۔ ٹھیکیدار نے جو کام کروایا وہ انتہائی ناقص تھا جس کے باعث حالیہ بارشوں میں شاخ مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ناقص میٹریل کے استعمال کی درخواست پر نیب نے نوٹس لیکر تحقیقات شروع کردی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں