ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوہر نے بیوی کا پیٹ پھاڑ ڈالا، وجہ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت: ضلع بدایوں میں شوہر نے یہ جاننے کیلئے کہ بیوی کے پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا، بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق بیوی پہلے ہی 5 بیٹیوں کو جنم دے چکی تھی جبکہ شوہر کو بیٹے کی شدید خواہش تھی۔

چھٹی بار حاملہ ہونے پر شوہر سے رہا نہ گیا اور اُس نے یہ جاننے کیلئے کہ اولاد لڑکا ہے یا لڑکی، بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالا۔ حمل میں موجود بچہ لڑکا ہی تھا جس کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ بیوی کو شدید نازک حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کیا ہے۔ 5 بوتل خون بھی چڑھ چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں