کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن کے سلسلے میں گزشتہ دنوں سْوات اسپورٹس فٹبال کلب ڈی ایف اے ساؤتھ میں مْحسن فٹبال ناصر کریم بلوچ اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کلب کے عہدیداران کھلاڑیوں سپورٹرز اور علاقے کے معززین کیْ بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پرکلب کے صدر عطاء اللہ خان اور جنرل سیکر یٹری ثناء اللہ نے ناصر کریم بلوچ اور ان کے ساتھیوں ناصر کریم بلوچ پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط