ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی وجہ سے کورونا پھیل رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا سب سے زیادہ پھیلائو انڈور ریسٹورنٹس اورشادی ہالز کے ذریعے ہورہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہا این سی اوسی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرکریک ڈائون کی ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چند افراد کے غیرذمے دارانہ رویے سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں