ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس بھارت میں ‘آؤٹ آف کنٹرول’

نئی دلی: چین سے نکلنے والا کورونا وائرس بھارت میں آؤٹ آف کنٹرول ہونے سے حکام پریشان ہوگئے۔

بھارت ایک لاکھ سے زائد ہلاکتوں والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔

ساتھ ماہ قبل بھارت کا رخ کرنے والا کورونا پوری طرح اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں اور متاثرین بھارت میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں مزید 1071 مریضوں نے دم توڑ دیا ہے۔ ایک ہی روز میں کورونا کے تقریباً 80 ہزار سامنے آچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں