ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد‘ اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد میں اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ دارالخلافہ میں
آپریشن کے دوران 30کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن، آئس اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ خاتون اور ایک غیر ملکی شخص سمیت 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک ملزم نے پولیس اہلکاروں کو بھی منشیات فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیٹ ورک کے دیگر کارندوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں