ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹی 20 کپ ،آج کا پروگرام

ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ کے مزید دو میچز آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ پہلے میچ میں بلوچستان کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ نادرن اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے میچز 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں