ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت اجلاس میں برآمدکنندگان کا موقف تھا پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے،بھارتی دعوی غلط ہے۔

مشیر تجارت نے بتایا بھارت کے خلاف یورپی یونین میں آواز اٹھائیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں