ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے

کراچی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ڈاکٹر عادل اور ڈرائیور شدید ذخمی ہوئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جب کہ حملے میں ڈرائیور بھی شہید ہوئے۔ ڈاکٹر عادل خان جامعہ فاروقیہ کے مہتم تھے اور مولانا سلیم اللہ خان کے صاحبزادے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں