ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوازشریف کو واک کیلئے نکلنا مہنگا پڑگیا، لندن پولیس نے تفصیلات طلب کرلی

لندن:نوازشریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔

سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف بلیو آن بلیو نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کچھ دیگر افراد کے ساتھ ہائیڈ پارک میں واک کر رہے تھے۔

 اس ویڈیو پر ریڈئینٹ (RadiantSez) نے میٹروپولیٹن پولیس کی توجہ دلائی اور ساتھ لکھا کہ یہ لوگ  6  افراد کے اصول اور ماسک کی پابندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

 اس پر میٹروپولیٹن پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ صارف سے کہا کہ وہ براہ راست پیغام بھیج کر انہیں تفصیلات مہیا کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں