ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب نوٹس لے لیا

اسلام آباد:نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایات دیں کہ پاکستان کو مبینہ لاکھوں ڈالرز نقصان کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے اور پتہ لگایا جائے کہ ہوٹل کو بند کرنیکی ضرورت کیوں پیش آئی۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ معاملے میں کوتاہی برتنے والے ذمہ داران اور ہوٹل کو منافع بخش بنانے کیلئے کام نہ کرنے والوں کا بھی تعین کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں