ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں ایک بار پھر ٹڈیوں کی بھرمار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔

دوسری جانب نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود ہیں جس کے باعث شہری پریشان ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں