ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم پولیس اہلکاروں پر برس پڑیں

گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب جلسہ گاہ میں پولیس اہلکار پر برس پڑیں۔

مریم اورنگزیب نے مبینہ طور پرگراؤنڈ کادروازہ بندکیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا، انہوں نے پولیس اہلکاروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ جان بوجھ کر تنگ کر رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب کی کارکنوں کو روکنے پر جلسہ گاہ میں تعینات اہلکاروں سےبند دروازے کھلوا دیے، انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو پانی تک جلسہ گاہ کے اندر لے جانے نہیں دے رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں